اردو سچی کہانی
یہ کہانی ایک بہن کی سچی کہانی ہےکس طرح اس کی دوستی ایک ہسپتال میں نرس سے
دوستی ہوئی پھر اس کی سہیلی بنی اور پھر کس طرح اس کے شوہر کی گرل فرینڈ بنی پوری
کہانی پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجیے گا کہ کہانی کیسی لگی
آج کی سچی کہانی آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں بچپن سے ہی میرے ماموں ممانی مجھ
سے بہت پیار کرتے تھے جب میں بڑی ہوئی انہوں نے مجھے اپنی بہو بنا لیا عمران ان کا
اکلوتا بیٹا تھا تعلیم مکمل ہوتے ہی وہ ایک اچھے عہدے پر فائز ہو گیا ان دونوں ماموں
کی کافی جان پہچان تھی اور عمران کو نوکری کے لیئے در در کی ٹھوکریں نہیں کھانی پڑیں
میں خوش قسمت تھی کہ بنا بنایا گھر اور ساس سسر کا پیار ملا
0 Comments
Please do not enter any spam link in the comments box.