ماں کی غفلت اور بیٹی کا آوارہ پن


ایک گھر میں ماں بیٹی اکیلی رہا کرتی تھی گھر میں تیسرا کوئی نہ تھا بیٹی کی عمر (25)سال سے اوپر ہو چکی تھی لیکن ماں نے ابھی تک اس کی شادی نہ کی تھی اگر شادی کے حوالے سے کوئی بات ہوتی تو ماں بیٹی کو یہ کہہ کر ٹال دیتی کہ پہلے اپنی تعلیم مکمل کرو پھر شادی کا بھی دیکھ لیں گے اسی طرح دن گزرتے جارہےتھے وہ لڑکی اپنے جذبات سے مجبور ہو چکی تھی۔پھر لڑکی کی موبائل فون کے ذریعے ایک لڑکے سے دوستی ہو گئی لڑکے نے لڑکی سے کہا کہ میں تم سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں ہم ساری زندگی ساتھ رہیں گےاور میں ہر حد تک تمہاراخیال رکھوں گا لڑکی جو پہلے کسی سہارے کی تلاش میں تھی فورن لڑکے کے ہاتھوں میں آگئی اور کہنے لگی مجھے بھی تم سے محبت ہو گئی ہے اور میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی۔ٹیلی فون